وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا ہے۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا کو 2010 تا نومبر 2025 وفاق سے8.4 کھرب روپے مل چکے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کے تحت […]
فیلڈ مارشل ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشتگردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ […]
پاکستان نے بھارت (pakistan u-19 vs india u-19)کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔پاکستانی کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں جشن منایا،سجدہ شکر بھی ادا کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 348 رنز کا بھاری ہدف دیا جواب میں پوری بھارتی ٹیم 156 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ دبئی […]
اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر مصر پہنچے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصری وزارت دفاع پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا، سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش […]
پولو کلب لاہور کے زیراہتمام پولو ان پنک کپ کا انعقاد ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے، ریجاس دین، سی کیو گولڈ اور سامبا بینک کی ٹیمیں فاتح رہیں، ایونٹ میں 16 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، ہر ٹیم میں ایک خاتون کھلاڑی بھی شامل ہے۔ […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی […]
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائیاں انسدادِ انسانی سمگلنگ اور کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی جانب سے کی گئیں، گرفتار ملزمان میں سلیم، ذیشان احمد اور محمد ابراہیم شامل ہیں جنہیں لاہور اور گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ تحقیقات کے مطابق ملزم سلیم نے ایک شہری […]
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دالبندین، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کردیا، صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں ، بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشت گرد […]
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، مذہبی جماعت پر پابندی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، صوبائی حکومت نے کسی مسجد، مدرسے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس […]
